News Details


12-Mar-2020

راولپنڈی کی نجی یونیورسٹی میں کامیاب نوجوان پروگرام کا انعقاد

راولپنڈی کی نجی یونیورسٹی میں کامیاب نوجوان پروگرام کا انعقاد معاون خصوصی براے امور نوجوانان عثمان ڈار اور معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کی شرکت کامیاب نوجوان پروگرام میں جتنے بھی بچیوں کو اسکالرشپ ملے ہیں سب کو میرٹ پر ملے ہیں ،،، عثمان ڈار وزیراعظم کے اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو باروزگار کرنا یے ،،، عثمان ڈار پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے خواتین کا اہم کردار ہے ،،،، عثمان ڈار پہلی دفعہ پاکستان میں خواتین کو آرٹیفیشل ٹیکنولوجی میں اسکالر شپ دیے جا رہے ہیں پاکستان کے نوجوان کو 21ویں صدی کے مطابق چلانا ہے جو نوجوان اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں 25 ارب روپے اس میں بھی خواتین کے لیے مختص کیے گے ہیں 1 لاکھ 60 ہزار اپلیکیشن ملی ہیں خواتین کی جو اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتی ہیں ہنر مند پاکستان 5 لاکھ نوجوانوں کو اسکالر شپ دے گے پاکستان کا پہلا وزیراعظم ہے جنہوں نے اتنی بڑی رقم نوجوانوں کے لیے رکھی ہے موجودہ معاشی صورتحال کے باوجود وزیر اعظم نے نوجوانوں کے لیے رقم کا بڑا حصہ رکھا ہے جس سے ان کے مستقبل کو سنوارے گے پاکستان کے نوجوانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں روزگار کے مواقع پیدا کرنا چاہتے ہیں

Paksitan Citizen Portal

Suggestion & Complaints

To share your feedback related to any of Kamyab Jawan programme, please download Citizens Portal Mobile App from Google & Apple Play Stores and follow the link for youth.