مالیاتی تخمینےکامیاب جوان پروگرام کے

startup Pakistan Programme

: یہ مالیاتی تخمینے صرف صارفین کی عمومی رہنمائی کے لیے بنائے گئے ہیں تاکہ وہ بہترین افہام و تفہیم سے اخراجات کا اندازہ با آسانی لگا سکیں۔ ان میں سے کوئی بھی تخمینہ بینک میں جمع کرائے جانے والی درخواست کے ساتھ منسلک نہیں کیا جا سکتا۔ ان تخمینوں کی تشکیل کے لیے صارفین کی ضروریات اور حاصل ہونے والے فوائد کو مدنظر رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی مخصوص کاروبار اور اس سے متعلق حساب کتاب میں عملی نتائج مختلف ہو سکتے ہیں۔ یہ معلومات کسی قسم کی ضمانت یا تائید کے بغیر محض عوام الناس کو آسانی سے ممکنہ اخراجات سمجھنے کے لیے فراہم کی گئی ہیں۔ سمیڈا اور اس کے ملازمین ان تخمینوں کے استعمال سے ہونے والے کسی بھی قسم کے مالی یا دیگر نقصانات کے زمہ دار نہیں ہوں گے۔ صارفین سے گزارش کی جاتی ہے کہ ان کے استعمال سے قبل کسی ماہر معاشی مشیر سے پیشہ ورانہ مشورہ لے لیں۔

Paksitan Citizen Portal

تجاویز و شکایات

کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اپنی تجاویز و شکایات دینے کے لیے • گوگل پلے سے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور یوتھ سے منسلک لنک پر جائیں۔