NYDF Initiatives in KPK

  • 1
    پسماندہ نوجوانوں کو مرکزی دھارے میں شامل کرنا
  • 2
    معاشی خودمختاری
  • 3
    شہری شمولیت
  • 4
    سماجی تحفظ
  • 5
    صحت اور فلاح و بہبود
  • 6
    نوجوانوں سے متعلق ادارہ جاتی اصلاحات

یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام

یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام نوجوانوں کے لیے بنایا گیا ایسا پروگرام ہے جو خیبرپختونخواہ میں نوجوانوں کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے زریعے مختلف مہارتوں سے جوڑتا ہے جن کی مدد سے ان کے لیے انٹرنیٹ کے زریعے ملازمتوں کے حصول میں آسانیاں پیدا ہوتی ہیں۔

کے پی انٹرنشپ پروگرام

یہ پروگرام مختلف شعبوں میں پیشہ ورانہ کورسز سے فارغ التحصیل طلباء اور سرٹیفیکیٹ ہولڈرز کے ہنر کو فروغ دینے اور دیگر افراد کی مدد کے لیے معاون بننے کی غرض سے تشکیل دیا گیا ہے۔

Paksitan Citizen Portal

تجاویز و شکایات

کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اپنی تجاویز و شکایات دینے کے لیے • گوگل پلے سے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور یوتھ سے منسلک لنک پر جائیں۔