اسٹارٹ اپ پاکستان نوجوان نسل کو بااختیار بنانے کے لیے

آگاہی اورتربیت
یونیوررٹیوںں کنیکی کا ں اور مدارس کے طلبہکے لیےکاروباری مہارتوں تک رسائی
سہولت
کاروباری تصورات اور ا ک ینوبیشنکےذریعےمعاوت
آغاز
کاروبار کی شروعات کے لیے اسٹارٹ اپس کی عملی معاوت
باہمی رابطہ
واحدڈیجیٹلا ک ینوبیشنپلیٹفارمکے ذریعے ملکی و بین الاقوامی سطح ر رابطہ
انفرادی شمولیت کے لیے

اپنے آئیڈیاز کی شروعات کا طریقہ سیکھیں ، عملی کاروباری صلاحیت کی تربیت لیں ، انکیوبیشن پروگرام میں پڑھیں اور اس سے فارغ التحصیل ہوں۔ یہ پروگرام اسٹارٹ اپس (نئے کاروباریوں) کے لئے تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنے کاروبار کے قیام اور پیش قدمی کے لیے بہتر طریقہ کار کا انتخاب کرسکیں۔ یہ پروگرام کاروباری صلاحیت اور اس کے سماجی و معاشی اثرات پر عملی سطح کی جان بوجھ پر مبنی بنیاد بھی فراہم کرتا ہے۔

مزید پڑھیے انفرادی شمولیت کے لیےکامیاب جوان کے تحت اسٹارٹ اپ پاکستان
بطور ادارہ شمولیت کے لیے

کامیاب جوان اسٹارٹ اپ کی تحریک کا حصہ بن کر مشترکہ برانڈنگ کے لیے موقع کی فراہمی۔ سرکاری محکمے ، انکیوبیٹرز ، ایکسلریٹر ، اعلی تعلیمی ادارے ، ادارہ جاتی سرمایہ کار ، کارپوریشن اور کاروبار ، غیر منافع بخش تنظیمیں ، بین الاقوامی ترقیاتی ایجنسیاں ، ڈیجیٹل پلیٹ فارم۔

مزید پڑھیے بطور ادارہ شمولیت کے لیےکامیاب جوان کے تحت اسٹارٹ اپ پاکستان
Paksitan Citizen Portal

تجاویز و شکایات

کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اپنی تجاویز و شکایات دینے کے لیے • گوگل پلے سے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور یوتھ سے منسلک لنک پر جائیں۔